ہفتہ16؍ربیع الثانی 1444ھ12؍نومبر 2022ء

ممتاز زہرہ بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

دفتر خارجہ نے ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

دفتر خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایڈیشنل سیکریٹری ایشیاء اینڈ پیسیفک کے عہدے پر کام کر رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ ایشیاء پیسیفک امور کی نگراں اور ماہر سفارت کار ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ کی نائب صائمہ سید ہوں گی، جو وزارت خارجہ میں ڈی جی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.