ملک بھر میں 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔
لاہور کے صرف 2 کنٹونمنٹ بورڈز کی 20 نشستوں کے لیے 270 امیدوار میدان میں اتر گئے۔
ہر کنٹونمنٹ بورڈ 12 منتخب نمائندوں سمیت 26 ارکان پر مشتمل ہوگا۔
12 منتخب نمائندوں میں 10 جنرل نشستیں اور خواتین اور اقلیت کی ایک ایک نشست شامل ہے۔
ملک بھر کے ان کنٹونمنٹ بورڈز میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 12 ستمبر کو ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.