پیر18؍ربیع الثانی 1444ھ14؍نومبر2022ء

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔

ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں…

دوسری جانب سوات، مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.