منگل8؍ربیع الثانی 1445ھ24؍اکتوبر 2023ء

ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

آج ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.