پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہورہا، سیکیورٹی صورت حال بہتر بنانے کےلیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل ضروری ہے۔
ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات پر چین کے تحفظات دور کیے جائیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی میں کوئی نہیں رہے گا، امریکا جانے کے لیے لوگ آرہے ہیں۔
پی پی چیئرمین نے کہا کہ 16 ہزار ملازمین جنہیں بے نظیر نے روزگار دیا ان سے روزگار چھینا گیا،عدالت سے اپیل پر ہمارے چیف جسٹس سے بھی روزگار چھیننے کی کوشش کی جاتی ہے۔
Comments are closed.