hookup Middle Island gina valentina melissa moore hookup hotshot bbw hookups app mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک کی خدمت ایسے کی جاتی ہے، شریف برادران کی تصویر کے ساتھ مریم نواز کا پیغام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف اور والد نواز شریف کی دوران پرواز کام کرنے کی تصویر شیئر کردی۔

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ کراچی کے لیے پرواز میں اپنے مشیر مفتاح اسماعیل کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مریم نواز نے اپنے بیان میں لکھا کہ ’جب ملک کا درد اور فکر ہو تو اس طرح کام کیا جاتا ہے، ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا۔‘

انہوں نے کہا کہ کیونکہ یہ وقت قوم کی امانت ہوتا ہے! شاباش شہباز شریف

ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’ملک کی خدمت ایسے کی جاتی ہے۔‘

پاکستانی کی خاتونِ اول اور نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ایوانِ صدر میں منعقدہ شوہر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

نومنتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی ہر جانب کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.