hookup Longmeadow my uber hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups best totally free hookup app is there a real hookup app gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 75 برس بعد بھی ہمیں سبق نہیں سیکھنا، سیاست ہی کرتے رہنا ہے؟، ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے۔

لاہور میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آگے جانا ہے تو انا اور ضد کو چھوڑنا ہوگا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے ہم سب کو زندگی کے تمام طبقوں میں مثال پیش کرنا ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.