پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کو پارلیمانی فورم کی بے توقیری سمیت مختلف بحرانوں کا سامنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ اسٹیک ہولڈرز کے مکالمے میں ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات کی تیاری اور ورکرز کو متحرک کر رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.