بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک کو باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک شدید معاشی مشکلات میں ہے، اسے باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔

بہادرآباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ میں توسیع کی درخواست دی تھی۔

اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ان کے وکلا بھی آگئے، رجسٹرار ان کی پٹیشن بننے کا بھی منتظر رہا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن سے متعلق ہمارا کہنا ہے کہ درست حلقہ بندیوں کے بعد انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.