ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کار مینوفیکچررز کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں کاروں کی فروخت 46 فیصد بڑھ گئی۔
مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی تا مارچ کاروں کی فروخت میں 66 فیصد کمی ہوئی تھی۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق مارچ میں ایل سی کا اجراء بہتر ہونے سے کاروں کی فروخت بڑھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.