منگل12؍ربیع الثانی 1444ھ 8؍نومبر2022ء

ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے، ترجمان اوگرا

اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے۔

ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کے محدود اسٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.