ملک کی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے بڑھ کر 176 روپے 67 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے ضافے کے بعد 179 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.