ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 11 ہزار روپے برقرار رہی۔
سندھ صرفہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر بھی 95 ہزار 165 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے ایک ہزار 815 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.