ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار 425 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 947 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.