بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 58 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 721 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.