ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار 425 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ چھ ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 928 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.