ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد مکل میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 3429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 326 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 13 ڈالر اضافے کے بعد 1959 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.