ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار 511 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ایک ہزار 925 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.