ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 33 ہزار 745 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 732 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.