آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 329 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 715 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.