آج عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں ہونے والی تبدیلی کے باوجود ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے پر برقرار ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 165 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کے دام ایک ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 814 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.