best site to hookup with older woman gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Monmouth Junction NJ hookup sites like craigslist the hookup game download

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 850 روپے کم ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہو کر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.