cancer man and hookups dknight magicbox ii bluetooth hookup pregnant hookup ford escort zx2 sr ecu hookup free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔

پی پی اے کے نائب صدر سلمان منیر نے کہا کہ مرغی کی پیداوار کا سائیکل 18 ماہ کا ہے۔ پیداوار میں کمی قیمت میں اضافے کا سبب ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 483 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 2005 ڈالر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.