بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1653 ڈالر فی اونس ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.