ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 97 ہزار 265 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت 20 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 862 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.