ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 550 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے ایک لاکھ 29 ہزار 930 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت دو ڈالر اضافے سے ایک ہزار 655 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.