گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آج کوئٹہ میں گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ نعیم اختر افغان نے ملک عبدالولی کاکڑ سے گورنر کےعہدے کا حلف لیا۔
واضح رہے کہ ملک عبدالولی کاکڑ بلوچستان کے 23 ویں گورنر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.