hookup Hawleyville american hookup lisa wade pdf hookup Wurtsboro NY galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بھر میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثر رہیں گے۔ پنجاب میں 15 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب شدید گرمی میں ملک کے مختلف شہروں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاوہ پاکستان کے مختلف حصے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ سمیت سندھ، پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بھی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.