بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔

مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی جارہی ہیں۔

کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔

دوسری جانب مختلف شہروں میں قائم مویشی منڈیوں میں کئی بیوپاری اب بھی جانوروں کے لیے خریداروں کے انتظار میں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.