burley bike hookup what is hud hookup app cctv grindr hookup tampa homemade hookup farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بھر میں بارش، موسم کی خرابی سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر

ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق لاہور سے کراچی کے لیے پاک بزنس ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔

ترجمان کے مطابق لاہور سے کراچی ایکسپریس آج شام ساڑھے 5 بجے کے بجائے ساڑھے 8 بجے روانہ ہوگی۔

دوسری طرف لاہور سے کراچی کے لیے شاہ حسین ایکسپریس ساڑھے 7 بجے کے بجائے 2 گھنٹے تاخیر سے 9 بجے روانہ ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.