کرنسی ڈیلر ملک بوستان نے عوام کو مزید ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا۔
ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر کرنسی ڈیلر ملک بوستان نے حکومت سے اقدامات کا مطالبہ کردیا۔
انہوں نے حکومت کو تجویز دی کہ تعمیر ات کے شعبے میں دو بارہ ایمنسٹی اسکیم سے ڈالر کی پرواز کو روکا جاسکتا ہے۔
ملک بوستان نے ساتھ ہی عوام کو خبردار کیا کہ وہ کسی افواہ میں آکر ڈالر نہ خریدیں کیونکہ اس کی قیمت جلد ہی نیچے آئے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.