ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر دوبارہ 200 روپے سے تجاوز کرگیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 200 روپے 6 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 14 پیسے بڑھا ہے۔
اُدھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ڈھائی روپے بڑھ کر 201 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.