ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کا بھاؤ بڑھنے کا رجحان رہا۔
انٹربینک مبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھ کر 177 روپے 62 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 179 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.