ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا، جہاں انٹربینک کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوا ہے۔
کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 67 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہو کر 177 روپے 70 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.