پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔
سابق کپتان نے کہا کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، عوام کی منتخب کردہ ہر حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا حق ہے۔
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.