casual encounter hookups 80 hookup 2010 free hookup apps dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکی زر مبادلہ ذخائر 59 کروڑ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

ملک کے زر مبادلہ ذخائر میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے 3 جون کو زر مبادلہ ذخائر میں مزید تنزلی ہوئی۔ زر مبادلہ ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہوکر 15 ارب 17 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 9.82 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.95 ارب ڈالر رہے۔

اسی طرح اسٹیٹ بینک کے ذخائر 49.67 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 9.22 ارب ڈالر کی سطح پر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.