ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 37 کروڑ ڈالر سے زائد کمی سامنے آئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعلامیے کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 23 اپریل تک 16 ارب 66 کروڑ 82 لاکھ ڈالر رہے۔
اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32.75 کروڑ ڈالر کم ہوکر 10.55 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.93 کروڑ ڈالر کم ہوکر 6.11 ارب ڈالر رہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.