اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کو ختم ہفتے ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔
مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 ستمبر تک 13 ارب 7 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 63 کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 44 کروڑ ڈالر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.