آج ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 77 پیسے گھٹا ہے، جہاں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 5 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 187 روپے کا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.