is there a real hookup app app for plane hookups best totally free hookup app hookup Wurtsboro NY hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکہ کوہسار مری میں برف ہی برف، نظارے حسین

ملکہ کوہسار مری میں برف کی سفید چادر اوڑھے پہاڑوں اور وادی کے دلکش مناظر سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

مری میں سیزن کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے ساتھ ہی وادی نے سفید چادر اوڑھنا شروع کردی۔ 

ملک کے مختلف علاقوں سے سیاح برفباری دیکھنے کے لیے مری پہنچنا شروع ہوگئے۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ مری اس برفباری سے لطف اندوز ہونے آئے ہیں اور انہیں یہاں آکر بہت ہی مزہ آرہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.