ملکہ الزبتھ نے پرنس فلپ کی موت اور آخری رسومات کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پروفائل تصاویر کو بدل لیا۔
ملکہ نے 2ہفتے کا سوگ ختم ہونے کے بعد ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصاویر کو بدلا۔ انہوں نے پرنس فلپ کے ساتھ اپنی تصاویر کو ہٹا کر سوشل میڈیا پروفائل پر صرف اپنی تصویر لگادی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد نے پرنس فلپ کی موت کے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل تصاویر کو بدل دیا تھا۔
Comments are closed.