بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت آج لندن پہنچایا جائے گا

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کا تابوت ہوائی جہاز کے ذریعے آج لندن پہنچایا جائے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا میں ملکہ کا تابوت سینٹ جائلز کتھیڈرل پہنچایا گیا۔

ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات 19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ الیگزینڈرا میری ونڈسر 8 ستمبر کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.