جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملتان پولیس نے تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے موضع لیلیٰ پور میں3 روز قبل 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم اکرام کو گرفتار کر لیا ہے۔
ملزم نے 11 جولائی کو بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.