بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

ملتان: یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

ملتان میں سابق وزیرِ اعظم و پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔

اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم 2 کمروں میں موجود سامان جل گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.