ملتان کے شہباز شریف اسپتال میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے سے اسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ حکام نے کوششوں کے بعد قابو پایا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.