ملتان کی بستی ملوک میں کمسن بچے کو برتن دھونے سے انکار پر ملزم نے اس کے ہاتھ جلادیے۔
ملزم نے کمسن بچے کے ہاتھ گرم تیل کی کڑھائی میں ڈال کر جلائے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برتن دھونے سے انکار پر بچے کو سزا دی گئی۔
ملزم نے 5 سال کے بچے کو برتن دھونے کیلئے بلایا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.