burley bike hookup gay clubs for hookups 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Roosevelt New Jersey what is the best gay hookup app hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملتان: پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے انتظامات کا آغاز ہوگیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مذکورہ سیریز راولپنڈی میں شیڈول تھی، تاہم ملکی سیاسی صورتحال کے باعث اسے لاہور منتقل کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا تھا، جسے بعد میں ملتان منتقل کیا گیا۔ 

تاہم اب اس سیریز کے لیے ملتان اسٹیڈیم میں انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پاک ویسٹ انڈیز میچ کے لیے ڈپٹی کمشنر نے ملتان اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی، پارکنگ اور روٹس پر مثالی انتظامات کا حکم دیا۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو سرکاری مہمان کا پروٹوکول دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.