منگل 28؍شعبان المعظم 1444ھ21؍مارچ 2023ء

ملتان اور گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری

ملتان، بورے والا اور  گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری سے موسم تبدیل ہوگیا اور سردی بڑھ گئی۔

ژالہ باری سے گندم، سبزی اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، اولے پڑنے سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔

ترجمان میپکو کے مطابق بارش رکنے پر بجلی کی فراہمی پر کام کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.