ملائشیا میں نائب صدر اسماعیل صابری یعقوب نے انڈونیشیا کے نویں وزیراعظم کا حلف اُٹھالیا۔
ملائشیا کے صدر سلطان عبداللّہ احمد شاہ نے اسماعیل صابری یعقوب سے حلف لیا۔
ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے 5 روز قبل پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.