مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی نہ رُک سکی اور قابض بھارتی پولیس نے دوران حراست کشمیری نوجوان کو تشدُد کر کے شہید کردیا۔
کشمیری نوجوان کو سری نگر کے علاقے نٹی پورہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
علاقہ مکینوں نے شہید کی میت کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا، مظاہرین انصاف اور آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.